’برین سٹورمنگ ریسرچ آئیڈیاز – گورننس اینڈ پبلک پالیسی‘

’برین سٹورمنگ ریسرچ آئیڈیاز – گورننس اینڈ پبلک پالیسی‘

یہ رپورٹ ‘برین اسٹورمنگ ریسرچ آئیڈیاز – گورننس اینڈ پبلک پالیسی’ کے عنوان سے ایک سیشن پر مبنی ہے جو 29 مارچ 2022 کوآئی پی ایس میں منعقد ہوا ۔ یہ سیشن پاکستان میں عوامی پالیسی اور تعلیمی تحقیق کے درمیان موجود خلا کو اجاگر کرنے کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا،  جس سے متعلق ادراک ملک میں اعلیٰ تعلیم کی تحقیق میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے