سی پی ای سی – 10 ائیرز اینڈ آن

سی پی ای سی – 10 ائیرز اینڈ آن

یہ پالیسی بریف سی پی ای سی کے ارتقاء، اس کو درپیش چیلنجز اور اس کی کامیابی کے لیے ایک مستحکم اور سازگار ماحول پیدا کرنے کی اہمیت کو زیرِ بحث لاتا ہے۔ یہ بریف آ ئی پی ایس میں 23 اگست 2023 کو سیچوان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین اسٹڈیز کے چینی وفد کے ساتھ منعقدہ ایک گول میز اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر مبنی ہے۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے