’پٹ فالز ان پاور سیکٹر آف پاکستان: ایکیومیلیشن آف سرکولر ڈیٹ-کازس، کونسیکیواینسسز اینڈوے فارورڈ‘

’پٹ فالز ان پاور سیکٹر آف پاکستان: ایکیومیلیشن آف سرکولر ڈیٹ-کازس، کونسیکیواینسسز اینڈوے فارورڈ‘

پاکستان کا پاور سیکٹرایسے مسائل میں الجھا ہوا ہے جو گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے صارفین کی توانائی استعمال کرنے کی کی استطاعت متاثر ہوتی ہے۔’پٹ فالز ان پاور سیکٹر آف پاکستان: ایکیومیلیشن آف سرکولر ڈیٹ-کازس، کونسیکیواینسسز اینڈوے فارورڈ‘ کے عنوان سے تیار کی گئی اس رپورٹ میں، پاور سیکٹر، گورننگ پالیسیوں، جنریشن سہولیات کے لیےٹیرف کے ڈھانچے، گردشی قرضوں کا سبب بننے والے عوامل اور مالیاتی تجزیہ کا تفصیلی جائزہ پیش اوراس شعبے کےمسائل کے حل کے لیے سفارشات پیش کی گئی ہیں۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے