ڈسٹریبیوٹڈ جنریشن لینڈ اسکیپ اِن پاکستان: این اوور ویو

ڈسٹریبیوٹڈ جنریشن لینڈ اسکیپ اِن پاکستان: این اوور ویو

اس بریف کے مطابق پاکستان میں ڈسٹریبیوٹِڈ جنریشن گروتھ [تقسیم شدہ پیداوار میں اضافہ] شفاف توانائ کی طرف منتقلی میں مددگار ہونے کی اہلیت رکھنے کے باوجود ابھی تک ابتدائ مراحل میں ہے۔ اس مد میں کوئ نمایاں پیش رفت نہ صرف توانائی اور آب و ہوا سے متعلق پائیدار ترقیاتی اہداف یعنی ایس ڈی جی 7 اور ایس ڈی جی 13 کے حصول میں معاون ثابت ہوگی ، بلکہ ملک میں توانائ کی سیکیورٹی کے حصول میں بھی مدد کرے گی۔ اسکے علاوہ یہ حال ہی میں متعارف کردہ ‘متبادل تجدیدی توانائی پالیسی 2019’ میں طے شدہ قابل تجدید توانائی کے ہدف کو پورا کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے۔

Download

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے