پاکستان میں جمہوریت کی کامیابی؟

پاکستان میں جمہوریت کی کامیابی؟

democracyرومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون ”پاکستان میں جمہوریت کی کامیابی؟“ کے آئی پی ایس بریف میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ملکی تاریخ میں کبھی کبھار جمہوریت کے لیے مایوسی کے خدشات کے باوجود رجائیت کی وجوہ انتہائی مضبوط ہیں۔

 رومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون ”پاکستان میں جمہوریت کی کامیابی؟“ کے آئی پی ایس بریف میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ملکی تاریخ میں کبھی کبھار جمہوریت کے لیے مایوسی کے خدشات کے باوجود رجائیت کی وجوہ انتہائی مضبوط ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے