مفتی غلام الرحمٰن

ghulamrahman_1

مفتی غلام الرحمٰن

ghulamrahman_1مفتی غلام الرحمٰن مذہبی حلقے میں ایک نمایاں علمی شخصیت ہیں۔ وہ قدیم روایتی علوم پر عبور اور جدید علمی مباحث پر گہری نظر رکھنے کے باعث علمی حلقوں میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔ علمِ دین کی تبلیغ و اشاعت کے کام کے ساتھ ساتھ وہ کئی سرکاری اور پیشہ ورانہ اداروں میں مشاورتی مناصب پر بھی فائز رہے وہ صوبہ سرحد حکومت کی نفاذِ شریعت کونسل کے چئیرمین اور صوبہ سرحد کے کمیشن برائے اعلیٰ تعلیم کے بھی چئیرمین رہے۔ وہ خیبر بنک کے شریعہ سپر وائزری بورڈ کے ممبر اور ماہنامہ العصر کے مدیر ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے