صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - عالمگیر معاملات سیمینار رپورٹ | بلیو ٹاکس: انحانسنگ دی کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل یُوز آف اوشنزاینڈ دئیر ریسورسز بائی اِمپلیمنٹنگ انٹرنیشنل لاز English
سیمینار رپورٹ | بلیو ٹاکس: انحانسنگ دی کنزرویشن اینڈ سسٹین ایبل یُوز آف اوشنزاینڈ دئیر ریسورسز بائی اِمپلیمنٹنگ انٹرنیشنل لاز چھاپیے ای میل

اس سیمینار رپورٹ  میں 'بلیو ٹاکس: بین الاقوامی قوانین کے نفاذ کے ذریعے سمندروں اور ان کے وسائل کے تحفظ اور پائیدار استعمال کو بڑھانا' کے عنوان سے ہونے والے ایک ہائبرڈ سیمینار کی کارروائی کو پیش کیا گیا ہےجس کا انعقاد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز [نیما]، انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز [آئ پی ایس]،   اور اسلام آباد میں پرتگال کے سفارت خانے  کے مشترکہ تعاون سے  7 جون 2022 کو کیا گیا۔

Download PDF