ایگزیکٹو پریذیڈنٹ آئ پی ایس کی CICIR کے دانشوروں کے ساتھ خطے کے اہم معاملات پر گفتگو

KR

ایگزیکٹو پریذیڈنٹ آئ پی ایس کی CICIR کے دانشوروں کے ساتھ خطے کے اہم معاملات پر گفتگو

CICIR Building 1

آئی پی ایس کے ایگزیکٹو پریذیڈنٹ خالد رحمٰن نے 3 سے 5 مئی 2017ء کو China Institute of Contemporary International Relation (CICIR) کی دعوت پر چین کے شہر بیجنگ کا دورہ کیا۔

میزبان ادارے کے سینیر ارکان نے CICIR کے ‘انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشین اینڈ اوشیانا اسٹڈیز’ کے ڈائریکٹر ہوشس ہینگ کی سربراہی میں ایگزیکٹو پریذیڈنٹ آئی پی ایس کے ساتھ بہت سے اہم امور پر گفتگو کی جن میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC)، پاک چین تعلقات اور خطے میں سیکورٹی کی صورت حال سے متعلقہ امور پر خصوصی توجہ رہی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے