صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - دورہ افغان رہنماء ڈاکٹرغلام فاروق اعظم کادورۂ آئی پی ایس English
افغان رہنماء ڈاکٹرغلام فاروق اعظم کادورۂ آئی پی ایس چھاپیے ای میل

dr-faruq-visit-ips

سینیئرافغان رہنماءاورسابق وزیرِتعلیم ڈاکٹرغلام فاروق اعظم نے 15 ستمبر 2017 کو دورۂ آئی پی ایس کےموقع پرادارے کے ایگزیکٹوپریزیڈنٹ خالد رحمٰن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک-افغان تعلقات پرتبادلۂ خیال کیاگیا۔ گفتگومیں دونوں ممالک کےمابین تجارت کے فروغ، بےاعتمادی کی فضاکےخاتمےاور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کے کرداراورقربانیوں کےتسلیم کیئےجانےکی ضرورت جیسےاہم امورزیرِبحث رہے۔ اس موقع پر روزنامہ 'اسلام' کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر عبدالھادی ملّاخیل بھی شاملِ گفتگوتھے۔