صفحہ اول پاکستان - دفاع اور خارجہ پالیسی کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیے؟ English
کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیے؟ چھاپیے ای میل

 پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا معاملہ ایک بار پھر ملک کے پالیسی ساز، علمی اور عوامی حلقوں میں گرم ہے۔ زیرِ نظر ایشو بریف میں ان دلائل اور ان کی نوعیت کا مختصر تجزیہ کیا گیا ہے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی حلقے پیش کرتے ہیں۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد کے جائزہ کے ساتھ ساتھ اس مضمون میں خارجہ پالیسی کی تشکیل میں عملیّت پسندی(Pragmatism)اور مثالیت پسندی(Idealism) کے عوامل پر بھی اختصار کے ساتھ بات کی گئی ہے۔

Download