صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


آئ پی ایس اور آئ ڈی ڈی ڈی آیس کے مابین علمی و تحقیقی میدان میں تعاون کا سمجھوتہ چھاپیے ای میل

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد اور انسٹیٹیوٹ آف ڈائلاگ، ڈویلپمنٹ اور ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے مابین علمی اور تحقیقی میدانوں میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط  9 اگست 2019 کو کر دیے گئے۔ اس سجھوتے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان متفرق باہمی دلچسپی کے علمی و تحقیقی امور میں تعاون کی راہ ہموار کرنا تھا۔ آئ پی ایس کے جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رخ اور آئ ڈی ڈی ڈی ایس کے ڈائیریکٹر ولید رسول کے دستخطوں سے تکمیل پانے والی اس مفاہمتی یادداشت میں خصوصی طور پر علمی و دانشورانہ وسائل کے تبادلے، سیمینار، کانفرنسوں،ورکشاپ اور دیگر تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد، متفرق اہم موضوعات پر مشترکہ تحقیق، تحقیق کے نتییجے میں تشکیل پانے والے مقالوں کی مشترکہ سُپر ویژن، اور اس سے اخذ کی گئ معلومات اور تجاویز کو متعلقہ با اختیار اداروں اور حکام تک پہنچانے کی کوششوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈاکٹر محمد ساعد کیلئے تعزیتی اجلاس چھاپیے ای میل

معروف علمی شخصیت اور سابق سینیٹر ڈاکٹر محمد ساعد کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس 18 جون 2019 کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) میں ہوا۔ ڈاکٹرساعد 17 جون 2019 کو پشاورمیں انتقال کر گئے تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افطار ڈنر کے ساتھ آئی پی ایس کی 40ویں سالگرہ کی تقریب چھاپیے ای میل

Logoانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے لیے یہ بڑے اعزاز اور فخر کا مقام ہے کہ 19 مئی 2019ء کو اس نے اطلاقی تحقیق، مکالمہ، مطبوعات، انسانی ترقی اور استدلال کے ذریعے پاکستان میں حقائق اور معیار پر مبنی پالیسی سازی کے فروغ کے لیے کی جانے والی اپنی خدمات کے 40 سال مکمل کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ اور چین کے حکومتی اہل کاروں کے حالیہ دورۂ پاکستان کا جائزہ چھاپیے ای میل

assessment۱۸ستمبر ۲۰۱۸ء کو آئی پی ایس میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کا عنوان تھا ”امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ اور چینی وزیرخارجہ کے حالیہ دورۂ پاکستان کا جائزہ“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر' چھاپیے ای میل

artificial inteligenceآئی پی ایس ٹیم کے ماہانہ تربیتی پروگرام کے تحت 2جنوری 2018ء کو ایک نشست کا انتظام کیا گیا جس کا موضوع تھا ”انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1