صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس ڈاکٹر محسن نقوی کا دورہ آئی پی ایس English
ڈاکٹر محسن نقوی کا دورہ آئی پی ایس چھاپیے ای میل

 mohsin-naqvi

نامور اسلامی سکالر ڈاکٹر محسن نقوی نے یکم اگست 2019ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا اور ایگزیکٹو صدر سے باہمی علمی دلچسپیوں اور حالات  حاضرہ پر طویل نشست کی ۔ اس موقع پر آئی پی ایس کے جنرل  منیجر آپریشن نوفل شاہ رخ اور سینئر ریسرچ آفیسر سید ندیم فرحت گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

ڈاکٹر نقوی نارتھ کیرونیا سٹیٹ یونیورسٹی امریکہ سے بائبل کی تعلیم پر پی ایچ ڈی ہیں۔ وہ 30 کے قریب مطبوعات کے مصنف ہیں اور آغا خان امتحان بورڈ  میں اسلامیات کے چیف کنسلٹنٹ اور اسلامی تعلیم بورڈ (خوجہ اثنا عشریہ) لندن کے مشیر بھی ہیں۔