صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


قبل از مقدمہ گرفتاری: ازالہ کی صورتیں چھاپیے ای میل

pretrialtقبل از مقدمہ گرفتاری معاصر دنیا میں کسی بھی نظام انصاف میں اہم سوالات اٹھاتی نظر آتی ہے۔ دنیا بھر میں ملزمان کی کافی تعداد قبل از مقدمہ حراست کے مرحلے سے گزرتی ہے۔ پاکستان میں کچھ رپورٹس کے مطابق قیدیوں کی غالب اکثریت ایسے افراد پر مشتمل ہے جو اپنے مقدمے کی سماعت کے نتیجہ خیز ہونے کا انتظار کر رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان میں داعش کی موجودگی اور پاکستان میں افغان مہاجرین چھاپیے ای میل

isistافغانستان میں استحکام، پاکستان اور پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے۔
اس پس منظرکے ساتھ ایک خصوصی نشست کااہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں کیا گیا تاکہ افغانستان میں ابھرتے ہوئے نئے منظر نامے اور پاکستان سے متعلقہ بعض پہلوئوں پر افغانستان کے نقطۂ نظر کو سمجھا جاسکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا مستقبل چھاپیے ای میل

’’مدرسہ کی تعلیم سے متعلق پالیسیوں کو سکیورٹی کی عینک سے نہیں تعلیمی نقطۂ نظر سے وضع کیا جانا چاہیے۔‘‘madrassa0
یہ وہ پیغام تھا جو 18فروری 2015ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ایک علمی نشست میں سامنے آیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
چین کے حوالے سے نئے تحقیقی موضوعات چھاپیے ای میل

emerging1انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے زیر اہتمام دو روزہ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس کا موضوع تھا: ’’پاکستان میں چین کے بارے میں ابھرتی لیاقت‘‘۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے انتخابات ۲۰۱۴ء اور اس سے آگے چھاپیے ای میل

kashmir۲۲ جنوری ۲۰۱۵ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) سید نذیر کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس سے تحقیق کار اویس بن وصی اور ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمن نے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے انتخابات کو ان کی علامتی اہمیت کے ساتھ ساتھ خطے کی انتخابی تاریخ کے پس منظر اور ریاست کے موجودہ سیاسی منظر نامے کے تحت سمجھنے کی ضرورت بیان کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 4