صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


افغانستان سے نیٹو کا انخلاء اور چین کا کردار چھاپیے ای میل

afghanکسی سنجیدہ مقصد کے بغیر شروع کردہ جنگ دکھ بھری داستانوں اور تباہی کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچی۔ اسے شروع کرنے والی حکومت نے نہ تو اس سے کوئی نیک نامی کمائی اور نہ ان قوموں نے جو اپنی افواج کے ساتھ اس میں کود پڑی تھیں سیاسی، عسکری یا کسی بھی نوعیت کے قابل ذکر فوائد سمیٹے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلام کی تعبیر ،جدیدیت اور پاکستان میں خواتین کے حقوق چھاپیے ای میل

interpre24دسمبر 2014ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں’’اسلام کی تعبیر، جدیدت اور پاکستان میں خواتین کے حقوق ‘‘کے موضوع پر ایک نشست منعقدہوئی۔ خاص مہمان ڈاکٹر انشا وائس تھیں جو امریکہ میں یونیورسٹی آف آریگون کے شعبہ بین الاقوامی امور کی سربراہ اور پروفیسر ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سابق سفیر محمد یونس کی کتاب کی تقریب رونمائی چھاپیے ای میل

bookl1tپاکستان کے سابق سفیر اور آزمودہ کار سفارت کار محمد یونس کی کتاب
 Awakened China Shakes the World and is now Pakistan's Mainstay: Memoirs of a Diplomat
 شائع ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاک - ایران تعلقات مضبوط بنانے پر زور چھاپیے ای میل

iran nانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں 11نومبر 2014ء کو ’’پاکستان-ایران تعلقات ‘‘کے موضوع پر منعقد ہونے والے سیمینار کا حاصل یہ تھا کہ علاقائی امن ، استحکام اور اقتصادی ترقی کو جلا دینے اور دورِ حاضر میں سامنے آنے والے چیلنجوں پر مؤثر انداز میں قابو پانے کے لیے دونوں برادر ممالک میں دو طرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلامک بنکنگ اور مالیات پر ایک نشست چھاپیے ای میل

islamic bank1اسلامک بنکنگ اور مالیات پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں ۳۱  اکتوبر ۲۰۱۴ء کو ایک علمی نشست ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 5