صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


اسلامک بنکنگ اور مالیات پر ایک نشست چھاپیے ای میل

islamic bank1اسلامک بنکنگ اور مالیات پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں ۳۱  اکتوبر ۲۰۱۴ء کو ایک علمی نشست ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ای-گورننس: تبادلہ خیال کی ایک نشست چھاپیے ای میل

egovern1پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ کا انعقاد جس کی بنیاد انگوٹھے کے نشان کے ذریعے ووٹر کی شناخت ہو، آسانی سے ممکن ہے کیونکہ پاکستان دنیا کے ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جن کے تمام شہریوں کا بایو میٹرک ڈیٹا حکومت کے پاس موجود ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ای- جمہوریت: ایک جائزہ چھاپیے ای میل

e demoسماجی، سیاسی اور مذہبی بحث مباحثے کے لیے سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال لوگوں کو سیاسی عمل کے لیے متحرک رکھنے سے زیادہ پر سکون بنانے پہ مائل ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس میں افطار ڈنر چھاپیے ای میل

iftarآئی پی ایس گھرانے (اسٹاف اور ایسوسی ایٹس) کی میل ملاقات کی تقریب 18جولائی 2014ء کو افطار ڈنر کے ساتھ ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
چینی پروفیسر کے اعزاز میں الوداعیہ چھاپیے ای میل

xiao1کُن مِنگ یونیورسٹی چین سے وابستہ پروفیسر ژیائو جیان منگ نے پاکستان کے مطالعے کے لیے آئی پی ایس کی میزبانی میں یہاں نو ماہ گزارے۔ اس مطالعے کے بعد اپنے ملک میں واپس جانے کے موقع پر ان کے اعزاز میں ۳۰ مئی ۲۰۱۴ء کو ایک الوداعی تقریب انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں منعقد کی گئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 6