صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


بھارتی انتخابات کا جائزہ - ایک نشست چھاپیے ای میل

بھارت کے حالیہ انتخابات کے نتائج علاقائی سیاست کے لیے کن مضمرات کے حامل ہیں اور پاکستان کو کیسے آگے بڑھنا چاہیے، ان اُمور پر ۲۱مئی ء کو آئی پی ایس میں منعقدہ ایک اِن ہائوس سیشن میں غور کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس اورمائما کوم کے درمیان مفاہمتی یادداشت چھاپیے ای میل

mymamoutآئی پی ایس لیڈ (لرننگ، ایکسی لینس اینڈ ڈویلپمنٹ) انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا ایک بااختیار شعبہ ہے جو نوجوانوں کی صلاحیتوں کے نشوونما کے لیے مختلف پروگرام ترتیب دیتاہے۔ آئی پی ایس لیڈ اور بزنس کمیونیکیشن کے ادارے مائما کوم کے درمیان ۲۶مارچ ۲۰۱۴ء کو مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مارخور لیڈ ر شپ کانفرنس ۲۰۱۳ء جائزہ اجلاس چھاپیے ای میل

markhortانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آبادمیں مارخور کانفرنس کاجائزہ لینے کے لیے ۲۶مارچ ۲۰۱۴ء کو اجلاس ہوا۔یہ پاکستان میں نوجوانوں کے لیے اپنی طرز کی پہلی لیڈرشپ کانفرنس تھی جو ۳-۶اکتوبر ۲۰۱۳ء کو نتھیا گلی کے مُکش پوری ٹاپ کے قدرتی ماحول میں ’’مارخور لیڈر شپ کانفرنس ۲۰۱۳ء‘‘ کے نام سے منعقد ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرق ِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال پر ایک نشست چھاپیے ای میل

syria tمشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کو تاریخ کے پس منظر میں سمجھنے کی ایک کوشش کے طور پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہُوا۔ مہمان اسکالر قاضی ظفر الحق نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ پر نظر ڈالتے ہوئے، اس خطے میں اپنے اپنے مفادات کا تحفظ کرنے والے عناصر کے نقطہ ہائے اور دلچسپیوں کا جائزہ پیش کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس میں چینی صحافی کے اعزاز میں استقبالیہ چھاپیے ای میل

zhorong1t۲۶فروری ۲۰۱۴ء کو آئی پی ایس میں سینئر چینی صحافی اور تجزیہ کار پروفیسر زہو رونگ کے اعزاز میں ایک الوداعی استقبالیہ کی تقریب ہوئی۔ وہ پاکستان میں دس سال کا طویل عرصہ گزار کر اپنے آبائی ملک واپس جا رہے تھے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 7