صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


بلوچستان یوتھ فورم کا دورہ چھاپیے ای میل

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان رہنماؤں کے ایک وفد نے 16ستمبر2013ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا اور آئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن سے صوبے کی صورتِ حال پر ایک گھنٹے تک کھلے دل سے تبادلۂ خیال کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنوب مشرقی ایشیا میں اسلام اور بدھ مت چھاپیے ای میل

titlejrbجنوب مشرقی ایشیا میں اسلام کا ایک منفی تعارف پھیلا ہوا ہے۔ اسلام اور بدھ مت کے پیروکار جنوب مشرقی ایشیا میں صدیوں سے ایک ساتھ رہتے بستے آئے ہیں۔ دونوں کی ذمہ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یوتھ امپکٹ سے مفاہمت کی یاد داشت چھاپیے ای میل

youthtitleآئی پی ایس لیڈ (انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا پروگرام براے تعلیم ہنر، اختصاص اور ترقی)اور یوتھ امپکٹ نے 16جولائی 2013ء کوایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے تاکہ نوجوانوں سے متعلق پالیسیوں ، نوجوانوں کی ترقی، تربیت اور استعداد کاری کی سرگرمیوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جاسکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس اور رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت چھاپیے ای میل

mou
آئی پی ایس اور رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی (RIPP) نے ۲۴جون ۲۰۱۳ء کو ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے تاکہ  تحقیق کے پروگراموں، پبلک پالیسی ایجوکیشن اور استعدادکاری کے میدان میں متنوع موضوعات پر تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور نیشنل یوتھ اسمبلی میں مفاہمت چھاپیے ای میل

naytانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور نیشنل یوتھ اسمبلی نے 28ستمبر 2012ء کو ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ۔ یہ مفاہمتی یادداشت انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے وضع کردہ

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 9