صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


افطار ڈنر کے ساتھ آئی پی ایس کی 40ویں سالگرہ کی تقریب چھاپیے ای میل

Logoانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے لیے یہ بڑے اعزاز اور فخر کا مقام ہے کہ 19 مئی 2019ء کو اس نے اطلاقی تحقیق، مکالمہ، مطبوعات، انسانی ترقی اور استدلال کے ذریعے پاکستان میں حقائق اور معیار پر مبنی پالیسی سازی کے فروغ کے لیے کی جانے والی اپنی خدمات کے 40 سال مکمل کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ اور چین کے حکومتی اہل کاروں کے حالیہ دورۂ پاکستان کا جائزہ چھاپیے ای میل

assessment۱۸ستمبر ۲۰۱۸ء کو آئی پی ایس میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کا عنوان تھا ”امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ اور چینی وزیرخارجہ کے حالیہ دورۂ پاکستان کا جائزہ“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر' چھاپیے ای میل

artificial inteligenceآئی پی ایس ٹیم کے ماہانہ تربیتی پروگرام کے تحت 2جنوری 2018ء کو ایک نشست کا انتظام کیا گیا جس کا موضوع تھا ”انسانی زہانت سے مصنوعی ذہانت تک کا سفر“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مرحوم ایمبیسیڈر[ر] محمد اکرم ذکی کی یاد میں تقریب کا انعقاد چھاپیے ای میل

Remembering akram zak-thumbiانسٹیٹِوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے ۳۰ دسمبر ۲۰۱۷ کو مرحوم ایمبیسیڈر[ر] محمد اکرم ذکی کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا ۔ تقریب کا مقصد مرحوم کی ملک کے لیے کی گئ بے نظیر خدمات کوخراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تحقیق کے جدید انداز اور طریقوں پر خصوصی تربیتی تشستیں چھاپیے ای میل

12ئی پی ایس ٹیم ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیرِاہتمام ۲، ۸ اور ۱۴ نومبر کو آئی پی ایس ریسرچ فیکلٹی کےرکن عبدالللہ فیضی کی سربراہی میں تحقیق کے جدید انداز اور طریقوں کے موضوع پر تین خصوصی تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا۔ خیال رہے کہ عبدالللہ فیضی ملائیشیا سےڈاکٹریٹ کی تعلیم حاصل کررہےہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 2