صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


ازبکستان کے سفیر کو الوداعیہ چھاپیے ای میل

نومبر۲۰۱۱ء کو پاکستان میں ازبکستان کے سبک دوش ہونے والے سفیر عزت مآب ایبک عارف عثمانوف کے اعزاز میںایک الوداعیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایرانی سفیر کو الوداعیہ چھاپیے ای میل

پاکستان میں ایران کے سفیر عزت مآب ماشاء اللہ شاکری کے واپس ایران جانے کے موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے ۳۱   اکتوبر ۲۰۱۱ء کو ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا جس میں ممتاز دانشوروں اورسینئر سابق سفارت کاروں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فیروزہ ہاشم ہال کا افتتاح چھاپیے ای میل

 

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی نئی عمارت کے سیمینار ہال کی تعمیر میں تعاون کے حوالہ سے فیروزہ ہاشم فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کے اعزاز میں سپاس و تشکر کی تقریب ۲۹ستمبر ۲۰۱۱ء کو اِسی ہال میں منعقد ہوئی ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیشنل اکیڈمک کونسل کا سالانہ اجلاس ۲۰۱۱ء چھاپیے ای میل

nactitle copyنیشنل اکیڈمک کونسل، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا رہنمافورم ہے۔ یہ ادارہ آئی پی ایس کو علمی و تحقیقی کام کے منصوبہ کی تشکیل اور تحقیقی سرگرمیوں کو مؤثر اور مفید تر بنانے کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ نیشنل اکیڈمک کونسل کا سالانہ اجلاس ۲۱ مئی ۲۰۱۱ ء کو منعقد ہوا

Read More

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانستان پر ایک نظر چھاپیے ای میل

01_thumb۳۰ نومبر ۲۰۱۰ ء کوآئی پی ایس میں "افغانستان کی  موجود ہ صورت حال" کے  عنوان سے جنگ زدہ  افغانستان میں تازہ پیش رفت اور پاکستان سمیت خطے پر اس کے اثرات کو سمجھنے کے لیے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1112آگےآخر»

صفحہ: 11