صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - اِن ہاؤس English
اِن ہاؤس


انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور ورک فورس ڈویلپمنٹ انٹرنیشنل کے مابین مفاہمت چھاپیے ای میل

01انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور ورک فورس ڈویلپمنٹ  انٹرنیشنل(WDI) کے مابین ۲۱  اکتوبر ۲۰۱۰ ء کو  مفاہمت کی  ایک یاد داشت پر دستخط  ہوے۔WDI تعلیمی ترقی کے لیے سرگرم عمل  ہے اور  عام تعلیم ، فنی اور پیشہ ورانہ تعلیم اور استعدادکار  ی سے متعلق امور کے بارے میں مشاورت فراہم کرنے کا کام کرتی ہے۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈیورنڈ لائن : مغالطے اور حقیقت چھاپیے ای میل

ریڈیو پاکستان کے نیوز ایڈیٹر اور نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی  اسلام آباد میں ایم فل کے طالبعلم جناب لطف الرحمن کے ساتھ "ڈیورنڈ لائن: مغالطے اور حقیت" کے موضوع پر 4 جون 2010 کو ایک ان ہاوس سیشن ہوا جس کی صدارت افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیرجناب ایاز وزیر نے کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایٹمی سیکیورٹی اجلاس – ایک تجزیہ چھاپیے ای میل

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی معاون تحقیق کا ر  محترمہ فاطمہ حبیب نے ۵ مئی ۲۰۱۰ ء  کو انسٹی ٹیوٹ کے ایک ان ہاؤس سیشن میں اپریل ۲۰۱۰ء میں ہونے والے ایٹمی سیکیورٹی اجلاس کا تجزیہ پیش کیا ۔اس اجلاس میں ۴۷ ممالک کے نمائندوں نے شر کت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیشنل اکیڈمک کو نسل کا سالانہ اجلاس چھاپیے ای میل

نیشنل اکیڈمک کو نسل (NAC) کا سالانہ اجلاس ۱۹ مئی ۲۰۱۰ ء کو ایف سکس تھری اسلام آباد میں واقع انسٹی ٹیوٹ کے نئے کیمپس میں منعقد  ہو ا ۔  اکیڈ مک کو نسل انسٹی ٹیوٹ کی تحقیقی سرگرمیوں کے لیے رہنما خطوط کا تعین کرتی ہے نیز سال بھر میں ہونے والے اکیڈمک پروگرامات کا جائزہ اور آئندہ کے لیے تحقیقی پروگراموں کی فہرست کی منظوری دیتی ہے۔چیئر پرسن پرفیسر خور شید احمد نے پروگرام کے آغاز میں کو نسل کے ممبران کو خوش آمدید کہا،

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1112آگےآخر»

صفحہ: 12