چین کے بارے میں محمد یونس کی کتاب کا سلسلہ وار اردو ترجمہ

awakend china t

چین کے بارے میں محمد یونس کی کتاب کا سلسلہ وار اردو ترجمہ

 آئی پی ایس پریس کی چین کے بارے میں شائع کردہ تازہ کتاب (Awakened China Shakes the World and is Now Pakistan’s Mainstay: Memoirs of a Diplomat)کے منتخب حصوں کا قسط وار اُردو ترجمہ روزنامہ اُمّت میں ۱۵ اپریل ۲۰۱۵ء سے شائع ہونا شروع ہوا ہے۔ اس کتاب کے مصنف سابق سفیر محمد یونس ہیں جو ایک طویل عرصے تک مختلف حیثیتوں سے چین میں پاکستانی سفارت خانے سے وابستہ رہے۔ روزنامہ امت کی ویب سائٹ (www.ummat.com.pk)پر اسے ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے