صفحہ اول مطبوعات - کتب English
کتب


خواتین، خاندان اور پارلیمان چھاپیے ای میل

khawateen0’’'خواتین، خاندان اور پارلیمان' آئی پی ایس پریس کی کتاب  (Legislation on Women and Family in Pakistan: Trends and Approaches) کا اردو ترجمہ ہے  جسے عالمی یوم خواتین،  ۸ مارچ ۲۰۱۵، کی مناسبت سے آئی پی ایس کی ویب سائٹس پر مفت ای بک کی صورت میں فراہم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کامیاب زندگی 2۔ اپنی سوچ کو نکھاریے چھاپیے ای میل

kamyabzind2t"کامیاب زندگی ۲– اپنی سوچ کو نکھاریے" دراصل سال ۲۰۰۸ کی تصنیف "کامیاب زندگی  – اپنا راستہ خود بنایےَ" کا تسلسل ہے جسے قارئین، خاص طور پر علمی حلقوں، طالب علموں اور نوجوانوں میں بہت پسند کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عورت، مغرب اور اسلام چھاپیے ای میل

auratmagh Isltسوویت یونین کے ٹوٹنے اور سرد جنگ کے ختم ہوجانے کے بعد زیادہ طاقت ور پہلوان خاموش ہو کر بیٹھ نہیں گیا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے بالکل مصنوعی طور پر ایک نیا دشمن منتخب کیا اور اس پر نشانہ بازی کی مشق شروع کر دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آج کا مغرب اور مسلم دنیا چھاپیے ای میل

aajkamaghtسوویت یونین کے ٹوٹنے اور سرد جنگ کے ختم ہوجانے کے بعد زیادہ طاقت ور پہلوان خاموش ہو کر بیٹھ نہیں گیا بلکہ اس نے اپنی مرضی سے بالکل مصنوعی طور پر ایک نیا دشمن منتخب کیا اور اس پر نشانہ بازی کی مشق شروع کر دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
Islam: It's Meaning and Message چھاپیے ای میل

islamitstیہ کتاب اسلام کی تعلیمات تک رسائی کا آسان راستہ ہے۔ اسلامی عقائد ، اس کی اقدار، سماجی اصولوں، ثقافتی پہلوئوں اور دورِ حاضر کے مسائل کی ایک جامع عکس بندی اس کتاب میں موجود ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1