صفحہ اول مطبوعات - کتب پاکستان کا معاشی سفر ۔ ایک نئے نظام کی ضرورت English
پاکستان کا معاشی سفر ۔ ایک نئے نظام کی ضرورت چھاپیے ای میل
Pakistan’s Economic Journey Need For a New Paradigm by Fasih Uddin, M. Akram Swati
پاکستان کا معاشی سفر ۔ ایک نئے نظام کی ضرورت
فصیح الدین، محمد اکرم سواتی
دوسرا ایڈیشن: (2009)
آئی ایس بی این: 969-448-083-3
صفحات: 264
قیمت: پاکستان میں 550 روپے
اوورسیز 30یو ایس ڈالر(بشمول بنک چارجز)

فہرست عنوانات

(Pakistan’s Economic Journey -- A need for a New Paradigm)
پاکستان کے دو ماہرین معاشیات جناب فصیح الدین اور جناب اکرم سواتی کی مرتب کردہ اس کتاب میں پاکستان کی تاریخ کے ۶۲ برسوں کا معاشی جائزہ اس انداز سے لیا گیا ہے کہ قاری ہر ہر مرحلہ پر معیشت کے میدان میں پیش آنے والے اہم واقعات، فیصلوں، مسائل، مشکلات، مواقع، کامیابیوں اور ناکامیوں سے بخوبی آگاہ رہتے ہوئے آگے بڑھتا جاتا ہے۔
کتاب کی اہم خصوصیت پیشہ ورانہ انداز میں تجزیہ اور غیرجانبداری اور معروضیت کے تقاضوں کا اہتمام ہے۔ مصنفین کا فکری محور معاشی مستقبل کو بہتر بنانے کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ تمام ضروری اعداد وشمار کے ساتھ کتاب کا نظرثانی شدہ ایڈیشن پالیسی ساز حلقوں، اساتذہ اور طلبہ کے لیے بے حد مفید ہے۔