صفحہ اول مطبوعات - کتب English
کتب


پاکستان میں خواتین اور خاندان پر قانون سازی: رجحانات اور طرزِفکر چھاپیے ای میل

women legislationt’’پاکستان میں خواتین اور خاندان پر قانون سازی: رجحانات اور طرزِفکر‘‘  (Legislation on Women and Family in Pakistan: Trends and Approaches)  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی ایک خصوصی ٹاسک فورس کی تحقیق پر مبنی انگریزی کتاب ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
(اسلامی معاشیات کے ابتدائی اصول) چھاپیے ای میل

islamic economicsیہ کتاب اسلامی مآخذ کی بنیاد پر معاشی تجزیے اور پالیسی کے اس نظام کو واضح کرتی ہے جو اخلاقی اقدار کے گہرے رچاؤ کے ساتھ فرد اور معاشرے کی فلاح کے مقاصد کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
(اسلامی تہذیب اور اس کے اصول و مبادی) چھاپیے ای میل

islamic civilizationاس کتاب میں تہذیبی تصور اور اسلام کے نظریۂ حیات کے درمیان موجود باہمی گہرے تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہاں اس حقیقت کو پُر زور انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ اسلامی تہذیب کو درست طور پر اسی وقت سمجھا جا سکتا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کامیاب زندگی چھاپیے ای میل

kamyab title زندگی کی رہگزر پر چلتے چلتے ہر لمحہ ایک نیا منظر سامنے لے آتا ہے .ہر منظر اپنے اندر فکرونظر کے کتنے ہی پہلو سمیٹے ہوئے ہوتا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان : ناگزیر پالیسی اقدامات، قوم کے سامنے ایجنڈا 2013ء اور اس کے بعد چھاپیے ای میل

سال 2013ءکی پہلی ششماہی میں نئے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت میں قائم حکومت کا اختتام ہوا اور مرکز میں مسلم لیگ کی نئی حکومت قائم ہوئی۔ ان انتخابات کے بعد قوم میں ایک نیا حوصلہ اور عزم نظر آتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 3