صفحہ اول مطبوعات - کتب English
کتب


تحقیق - تصورات اورتجربات چھاپیے ای میل

تحقیق - تصورات اورتجربات

  تحقیق - تصورات اورتجربات چند نشستوں کی رودادوں پر مبنی ہے جسے وسیع تر استفادہ کے لیے قلم بند کرلیا گیا ہے۔ امید ہے نئے تحقیق کاروں کی رہنمائی کے لیے ان تحریروں کا مطالعہ مفید ثابت ہوگا۔

 

 

 

 

 

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات چھاپیے ای میل

بدلتی دُنیا میں اُبھرتا چین اور پاک چین تعلقات

یہ کتاب عالمی سطح پر چین کے بڑھتے ہوئے سیاسی و اقتصادی اثرو رسوخ اور اس کی غیر معمولی اقتصادی ترقی کے اثرات اور اسرار کو بے نقاب کرتی ہے







مزید پڑھیے۔۔۔
 
اسلام، بین الاقوامی قانون اور آج کی دنیا چھاپیے ای میل

اسلام، بین الاقوامی قانون اور آج کی دنیا

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ڈاکٹر محمود احمد غازی کے لیکچرز پر مبنی کتاب "اسلام، بین الاقوامی قانون اور آج کی دنیا " در اصل ان سوالات کا جواب ہے جو گیارہ ستمبر کے بعد اسلام اور مسلمانوں کے بین الاقوامی کردار کے حوالے سے اٹھائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان اور وسطی ایشیاکےباہمی تعلقات بالخصوص قازخستان چھاپیے ای میل

پاکستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے اقتصادی ، سیاسی ، ثقافتی ، روحانی اور علمی  تعلقا ت پر روشنی ڈالنے والا یہ مطالعہ (مونوگراف) دراصل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز  میں" توانائی، تجارت، راہداری - پاکستان اور  وسطی ایشیاکےباہمی  تعلقات بالخصوص قازخستان"  کے موضوع پر ۳۱  مارچ ۲۰۱۰ء کو  منعقدہونے والی  کانفرنس  کی کارروائی کی بنیاد پر تیار کیا گیاہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
دہشت گردی اور مسلمان چھاپیے ای میل

اس کتا ب کے ذریعے مسلمانوں اور اسلام کے خلاف تشدد اور دہشت گردی کے پروپیگنڈے کی حقیقت اور "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے نام پر اسلامی دنیا میں مغرب کی استعماری قوتوں کی جانب سے اپنے مفادات کے حصول کی عیارانہ  مہم کے حوالہ سے اہم دستاویزی اور واقعاتی حقائق کو ایک جگہ جمع کر نے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 5