صفحہ اول پاکستان - معیشت English
معیشت


پاکستانی معیشت: عالمی وبا اور وفاقی بجٹ برائے سال ۲۰۲۰-۲۱ چھاپیے ای میل
Economy in Coronaیہ پالیسی بریف پاکستان کی موجودہ (سال ۲۰۔۲۰۱۹) معاشی صورتحال کا جائزہ اورخصوصاً عالمی وبا کے تناظر میں پیش آنے والی معاشی مشکلات کا احاطہ کر رہا ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
'کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز' نمبر 2 چھاپیے ای میل

sars-cov-19پالیسی پر مبنی یہ یک موضوعی مقالہ '  کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز'  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (   IPS )، اسلام آباد کے زیر اہتمام ' کوویڈ- ۱۹: عالمی چیلنج ، قومی رد عمل' کے عنوان سے جاری ویبینار سیریز پر مبنی  ہے تاکہ اس کے ذریعہ بحران کے مضمرات سے متعلق بہتر تفہیم  فراہم کی جا سکے اور اس میں پیش کی گئی  سفارشات  عالمگیر وبائی مرض کے خلاف جنگ میں قومی پالیسی تشکیل دینے میں معاون ثابت ہوسکیں۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز' نمبر 1 چھاپیے ای میل

sars-cov-19پالیسی پر مبنی یہ یک موضوعی مقالہ '  کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز'  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (   IPS )، اسلام آباد کے زیر اہتمام ' کوویڈ- ۱۹: عالمی چیلنج ، قومی رد عمل' کے عنوان سے جاری ویبینار سیریز پر مبنی  ہے تاکہ اس کے ذریعہ بحران کے مضمرات سے متعلق بہتر تفہیم  فراہم کی جا سکے اور اس میں پیش کی گئی  سفارشات  عالمگیر وبائی مرض کے خلاف جنگ میں قومی پالیسی تشکیل دینے میں معاون ثابت ہوسکیں۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پائدار ترقّی کے اہداف [۷] اور پاکستان: موجودہ حالات، پیش رفت اور آگے کے راستے چھاپیے ای میل

sdg-in-pakistanحالیہ برسوں میں نمایاں پیش رفت کے باوجود پاکستان اس بات سے قاصر دکھائی دیتا ہے کہ وہ ۲۰۳۰ء کےلیے اقوامِ متحدہ کی طرف سے دیے گئے توانائ کے پائدار ترقی کے اہداف کو پورا کر سکے۔ صرف بجلی پر انحصار کو بہتر بنانے پر ارتکاز، جس پر کہ سبکدوش ہونے والی حکومت کے دور میں بھی مرکزی نوعیت کی بحث ہوتی رہی تھی، منزل کو پانے میں معاون نہیں ہو گا۔ ہر کسی کے لیے سستی، قابل اعتماد، پائیدار اور جدید توانائی تک رسائی کی ضمانت یقینی بنانے کے لیے مقاصد کے تمام اشاریوں پر پورا اترنے والے زیادہ پائیدار فریم ورک پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان ۲۰۳۰ کے لیے اقوامِ متحدہ کے دئیے گئے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں بہت پیچھے ہے چھاپیے ای میل

۹ مارچ ۲۰۲۰ کو رینیوایبل اینرجی میگزین میں چھپنے والا یہ انگریزی مضمون انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی تحقیق کار نائلہ صالح کی تحریر ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے123456آگےآخر»

صفحہ: 1