صفحہ اول پاکستان - معیشت پاکستان میں قومی زراعت اور فوڈ سیکیورٹی English
پاکستان میں قومی زراعت اور فوڈ سیکیورٹی چھاپیے ای میل

 مونوگراف آئی پی ایس اور پی اے ایس فورم کی طرف سے ایک مشترکہ سیمینار کی کارروائی کا مجموعہ ہے جو  زرعی شعبے کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور خوراک کی حفاظت سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات پر منعقد کیا گیا تھا۔  مونوگراف میں اس شعبے کو درپیش بڑے چیلنجوں سے نبٹنے اور زرعی شعبے کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Download