پاکستان میں قومی زراعت اور فوڈ سیکیورٹی چھاپیے

 مونوگراف آئی پی ایس اور پی اے ایس فورم کی طرف سے ایک مشترکہ سیمینار کی کارروائی کا مجموعہ ہے جو  زرعی شعبے کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور خوراک کی حفاظت سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات پر منعقد کیا گیا تھا۔  مونوگراف میں اس شعبے کو درپیش بڑے چیلنجوں سے نبٹنے اور زرعی شعبے کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Download