صفحہ اول پاکستان - معیشت بیرئیرز اینڈ ڈرائیورز آف سولر پروزیومیج: آ کیس اسٹڈی آف پاکستان English
بیرئیرز اینڈ ڈرائیورز آف سولر پروزیومیج: آ کیس اسٹڈی آف پاکستان چھاپیے ای میل

 پاکستان نے نیٹ میٹرنگ کی ریگولیشنز 2015 میں جاری کی تھیں تاکہ سیلف جنریشن کی حوصلہ اافزائی کی جا سکے۔ لیکن اس سہولت کے میہا ہونے کے بعد بھی اس سے فائدہ اٹھانے کی رفتار بہت سست رہی ہے۔ نیٹ میٹرنگ کی اس غیر تسلّی بخش رفتار اور اس کی غیر متوازن جغرافیائ تقسیم کا مطالعہ کرنے کے لیے آئی پی ایس نے اس  کیس اسٹڈی کا اہتمام کیا ہے جس کا مقصد اس میں درپیش چیلنجز اور اس کے ڈرائیورز کو  متعین کرنا اور ڈسکوز میں اس کی غیر متوازن تقسیم کے پیچھے کار فرما عوامل کی نشاندہی کرنا ہے۔

 

Download