ایشو بریف | ٹریکنگ ڈسٹریبیوٹڈ جنریشن گروتھ اِن پاکستان چھاپیے

 پاکستان میں نیٹ میٹرنگ پر مبنیتوانائی کی پیداوار ی تقسیم کے تناظر میں، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے پاکستان  میں گرڈ سے منسلک شمسی توانائی سے متعلق رکاوٹوں اور حوصلہ افزائیوں  پر ایک بصیرت  افروزتحقیقی مطالعہ کیا۔ یہ ایشوبریف قابل تجدیدتوانائی کی پیداواری تقسیم، صارفین کی نوعیتوں، سال وار تنصیبات، نیٹ میٹرنگ کی ترقی اور قابل تجدیدتوانائی کی پیداواری تقسیم کو اپنانے سے وابستہ چیلنجوں کا مختصر احاطہ کرتا ہے۔

Download