صفحہ اول پاکستان - معیشت پاکستان کی ’مسابقتی تجارتی دو طرفہ معاہدہ مارکیٹ‘ کی طرف منتقلی English
پاکستان کی ’مسابقتی تجارتی دو طرفہ معاہدہ مارکیٹ‘ کی طرف منتقلی چھاپیے ای میل

 پاکستان کا پاور سیکٹر توانائی کی تجارت  میں واحد خریدار ماڈل کے طور پرایک مربوط  کردار ادا کر رہا ہے ، جہاں توانائی کی مرکزی ترسیل پر عملدرآمد کو ممکن بنایا گیا  ہے۔  پاکستان کے پاور سیکٹر کا عمودی مربوط اور مرکزی ڈھانچہ اب برقی منڈیوں کے مسابقتی تجارتی ماڈل کی طرف  تبدیلی کا رخ کیے ہوئے ہے۔ بجلی  کی مارکیٹ میں نئے دور کاتصور کم لاگت والی توانائی کو توانائی کے مربوط نظام کی طرف منتقل کر دے گا جس سےمحصول اور نوعیت کے تناظر میں مسابقت کا ماحول پیدا ہو سکے گا۔ آئی پی ایس کےتوانائی کے ڈیسک نے ایک ایشو بریف تیار کیا ہے جو کہ پاکستان کے پاور سیکٹر  کے ساتھ طویل  عرصہ سےوابستہ مسائل کوحل کرنے کے لیے اس کی اہمیت کو سمجھنےاور نئے ماڈل پر منتقلی کے لیے راہیں تجویز کرے گا۔

Download PDF