صفحہ اول پاکستان - معیشت English
معیشت


پائدار ترقّی کے اہداف [۷] اور پاکستان: موجودہ حالات، پیش رفت اور آگے کے راستے چھاپیے ای میل

sdg-in-pakistanحالیہ برسوں میں نمایاں پیش رفت کے باوجود پاکستان اس بات سے قاصر دکھائی دیتا ہے کہ وہ ۲۰۳۰ء کےلیے اقوامِ متحدہ کی طرف سے دیے گئے توانائ کے پائدار ترقی کے اہداف کو پورا کر سکے۔ صرف بجلی پر انحصار کو بہتر بنانے پر ارتکاز، جس پر کہ سبکدوش ہونے والی حکومت کے دور میں بھی مرکزی نوعیت کی بحث ہوتی رہی تھی، منزل کو پانے میں معاون نہیں ہو گا۔ ہر کسی کے لیے سستی، قابل اعتماد، پائیدار اور جدید توانائی تک رسائی کی ضمانت یقینی بنانے کے لیے مقاصد کے تمام اشاریوں پر پورا اترنے والے زیادہ پائیدار فریم ورک پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان ۲۰۳۰ کے لیے اقوامِ متحدہ کے دئیے گئے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں بہت پیچھے ہے چھاپیے ای میل

۹ مارچ ۲۰۲۰ کو رینیوایبل اینرجی میگزین میں چھپنے والا یہ انگریزی مضمون انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی تحقیق کار نائلہ صالح کی تحریر ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان-آئی ایم ایف امدادی انتظامات اور پائیدار ترقی کی طرف سفر چھاپیے ای میل

pakistan imf”پاکستان-آئی ایم ایف امدادی انتظامات اور پائیدار ترقی کی طرف سفر“ کے عنوان کے تحت اس بریف میں دسمبر 2019ء میں جاری توسیعی فنڈ سہولت (Extended Fund Facility) پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کنٹری رپورٹ نمبر 19/380 کے پہلے جائزہ میں سامنے آنے والی پیشرفت پر بحث و مباحثہ اور تجزیہ شامل ہے۔ پاکستان اس پروگرام سے جولائی 2019ء سے مستفید ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
‘Developing objectives-based Index for Islamic Banks’ کی تیاری چھاپیے ای میل

ورکنگ پیپر ‘Developing objectives-based index for Islamic Banks’ کو یو ایم ٹی فیلوشپ کے تحت آئی پی ایس میں تیار کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ 1970ء کی دہائی کے بعد سامنے آنے والے اسلامی معیشت کے نظریاتی معیار کو بنیاد بنا کر اسلامی بینکاری کے شعبے میں موجودہ طرزِعمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک فریم ورک تیار کرنے میں مدد فراہم کی جائے۔

مصنف محمد زاہد مغل پی ایچ ڈی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) میں شعبہ معاشیات کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ یہ مطالعہ Amazon.com پر دستیاب ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گردشی قرضوں کی کھوج چھاپیے ای میل

circular debt

یہ بریف ان بنیادی اسباب اور اہم مسائل کے کھوج پر مبنی ہے جن کے باعث پاکستان میں بجلی کے شعبے پر گردشی قرضوں میں اضافہ ہوتا چلا گیا ہے اور جس کے نتیجے میں اس شعبے کی کارکردگی خراب ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234567آگےآخر»

صفحہ: 3