صفحہ اول پاکستان - معیشت English
معیشت


توانائی کے شعبے میں لچک چھاپیے ای میل

Power Sector Flexibility

اس بریف میں پاکستان کے کاربنائزڈ اور ناقابل تجدید توانائی کے ذرائع کو گرینر توانائی کے نظام میں موجود ایسے پائیدار ذرائع سے تبدیل کرنے پر بحث کی گئی ہے جن کا چناؤ ان کے لچکدار اور قابل عمل ہونے کے باعث کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وفاقی بجٹ ۲۰-۲۰۱۹ چھاپیے ای میل

budgetوفاقی بجٹ ۲۰-۲۰۱۹ کا یہ بریف اُس راؤنڈ ٹیبل اجلاس کی کارروائی پر مشتمل ہے جو 14جون  2019 کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستانی معیشت اور بجٹ ۲۰-۲۰۱۹ ء چھاپیے ای میل

تحریک Federal-budget-2019-20انصاف  کی اتحادی حکومت جون کے وسط میں اپنا پہلا مکمل سال کا بجٹ (مالی سال ۲۰-۲۰۱۹ ء)  پارلیمنٹ کے سامنے پیش کر رہی ہے۔  منسلک پالیسی بریف ‘Pakistan’s Economy and Budget 2019-20: Critical Issues and Some Recommendations’  میں ان پہلوؤں پر نظر ڈالی گئی ہے جو ضروری ہے کہ بجٹ کی تیاری کے موقع پر دیکھ لیے جائیں تاکہ درمیانی اور طویل مدتی منصوبہ بندی کے فریم ورک میں قومی مقاصد کی درست سمت کا تعین کیا جا سکے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
توانائی اور ماحول کاباہمی ربط: پاکستان کے لیے درپیش چیلنجز چھاپیے ای میل

Energy-and-Environment-Nexusپاکستان  شدید نوعیت کے ماحولیاتی خطرات اور توا نائی کی قلت   کی دوہری مشکل میں گرفتار  ہواپڑا ہے۔  ماحولیاتی تبدیلی اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے دو الگ الگ لیکن ایک دوسرے سے منسلک چیلنج ہیں۔کیونکہ ایک پائیدار توانائی کے نظام کے حصول کے لیے ماحولیات کے خارجہ پہلوؤں کو مدّنظر رکھنا لازمی امر ہےچنانچہ توانائی کے مختلف ذرائع کی بیرونی لاگت کی نشاندہی اور تخمینہ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستانی معیشت کے بنیادی مسائل (پاکستان کی سیاست، مسائل اور نقطۂ نظر) چھاپیے ای میل

Economic Issues2018ء کے عام انتخابات کے تناظر میں اس جائزہ رپورٹ کے ذریعے پاکستانی معیشت کے بنیادی مسائل سے متعلق مختلف امور پر پاکستان کی نمایاں سیاسی جماعتوں کا مؤقف جانچنے کی کوشش کی گئی ہے۔ قومی زندگی کے ان اہم پہلوؤں کو جانچنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے لیے چھ اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن)، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ مجلسِ عمل اور ایم کیو ایم کے 2018ء کے انتخابات کے لیے جاری کیے گئے منشوروں میں ان کی ترجیحات اور حکمتِ عملی کو سامنے رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234567آگےآخر»

صفحہ: 4