صفحہ اول پاکستان - معیشت English
معیشت


ملکی معشیت اور بجٹ ۲۰۱۶-۱۷ چھاپیے ای میل

budget reportاقتصادی پالیسی سازی اور انتظام کا اولین مقصد محض استحکام ہرگز نہیں ہے. 2016-17 کے بجٹ انسانی ترقی اور بہبود پر توجہ کے ساتھ، قوم کی طویل مدتی معاشی اور ترقیاتی ترجیحات پر مبنی ہونا چاہئے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵ء: ایک جائزہ چھاپیے ای میل

budgetاس نکتے کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ ایک مالی سال کا بجٹ حکومت کی اقتصادی، سماجی اور سب سے بڑھ کر سیاسی ترجیحات کا سب سے اہم عکاس ہونے کے ساتھ ہی ایک ایسی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے جو عموماً واضح طور پر نشاندہی کرتی ہے کہ حکومت ملک کو، اس کی معیشت کو اور معاشرے کو کس سمت میں لے کر جارہی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قبل بجٹ رپورٹ: ”وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵: ترجیحات کا تعین“ چھاپیے ای میل

budgetrepنئے سال کا وفاقی بجٹ پیش ہونے سے قبل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا عنوان ہے، ”وفاقی بجٹ ۱۶-۲۰۱۵:  ترجیحات کا تعین“۔ یہ دراصل بجٹ کے حوالے سے پیش کی گئی ماہرین کی وہ سفارشات ہیں جو ۱۴ مئی ۲۰۱۵ء کو آئی پی ایس میں ایک سیمینار میں ماہرین نے پیش کیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وفاقی بجٹ ۱۵-۲۰۱۴: ایک جائزہ چھاپیے ای میل

budjet”وفاقی بجٹ ۱۵-۲۰۱۴: ایک جائزہ“ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی تیار کردہ رپورٹ ہے جس میں حالیہ بجٹ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ اسی موضوع پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے تحت ۶ جون ۲۰۱۴ء کو منعقدہ سیمینار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کی معاشی صورتِ حال اور آنے والا بجٹ چھاپیے ای میل

budg1پاکستان کی معاشی صورتِ حال اور بجٹ ۲۰۱۴-۱۵ء  دراصل قبل بجٹ سیمینار کی رپورٹ ہے جو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے انگریزی میں شائع کی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234567آگےآخر»

صفحہ: 6