صفحہ اول پاکستان - معیشت English
معیشت


وفاقی بجٹ ۱۳۔۲۰۱۲ء : ایک جائزہ چھاپیے ای میل


altمالی سال

۱۲۔۲۰۱۳ء کا بجٹ موجودہ حکومت کی طرف سے پیش کیا جانے والا مسلسل پانچواں بجٹ ہے جو کسی بھی منتخب حکومت کے لیے ایک ریکارڈ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی معیشت کی صورت حال اور وفاقی بجٹ ۲۰۱۱۔ ۲۰۱۲ء چھاپیے ای میل
تحریر آئی پی ایس ٹاسک فورس   

budget_11tبجٹ محض آمدنی اور اخراجات کےگوشوارےکا نام نہیں ہے، بلکہ بجٹ پیش کرنےکےساتھ حکومت کو ایک اہم موقع ملتا ہےکہ وہ قومی سطح کےمعاشی مسائل سےنمٹنےکےلیےاپنی سوچ اور عزائم کو سامنےلائےاور فوری اور دُور رس دونوںقسم کےچیلنجوںسےنمٹنےکےلیےاپنی حکمتِ عملی قوم کےسامنےپیش کرے۔ بجٹ 2011-12ء موجودہ ’’منتخب‘‘ حکومت کا چوتھا بجٹ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نظام محصولات اور معیاری طرز حکمرانی، غیر محصولاتی آمدنی کے ریاستی سیاست پر اثرات۔ پاکستان کا تجربہ چھاپیے ای میل

اس مضمون کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ دو مختلف موضوعات پر لکھی گئی تحریروں کا علمی جائزہ پیش کرتا ہے۔ (الف) نظام محصولات اور معیاری طرز حکمرانی کے مابین تعلق، (ب) غیر محصولاتی آمدنی کے ریاستی سیاست پر اثرات،

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وفاقی بجٹ 2010 : ایک جائزہ چھاپیے ای میل

budget_10مالی سال 2010-11 کا وفاقی بجٹ  قومی اسمبلی سے25جون 2010 کو منظور ہو گیا ہے۔ بجٹ پر بحث کےدوران اگرچہ اس میں تبدیلی کی کچھ تجاویز مان بھی لی گئی ہیں لیکن بجٹ کی بنیادی ہیئت وہی ہےجو پیش کئےجانےکےوقت تھی۔ یہ موجودہ حکومت کا تیسرا بجٹ ہےجو اپنی انتخابی معیاد کا تقریباً نصف حصہ مکمل کر چکی ہے۔ یہ بجٹ ساتویں این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کےمنظور ہو جانےکےبعد پیش کیا گیا ہےجنہوں نےمرکز اور صوبوں کےدرمیان وسائل اور ذمہ داریوں کی تقسیم کےلئےایک نیا فریم ورک فراہم کیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کےلئےامریکی امداد اور جمہوریت چھاپیے ای میل

us_aid_diplomacyاس مقالےمیں اس بات کا جائزہ لینےکی کو شش کی گئی ہےکہ1947ء سے2006 ء تک پاکستان میںامریکہ کی جانب سےآنےوالی دونوںطرح کی (اقتصادی اور فوجی ) امداد کو کس حد تک پاکستان میںجمہو ریت کو مضبوط کرنےسےمنسلک کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234567آگےآخر»

صفحہ: 7