صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - میڈیا کنٹریبیوشن English
شئیرنگ انسائٹ


آئی پی ایس کی چین میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں نمائندگی چھاپیے ای میل

kr chinaآئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنرل خالدرحمٰن نے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز سی چوآن یونیورسٹی چنگدو کی دعوت پر ان کے وان جی آنگ کیمپس میں 17 سے 19 دسمبر 2017ء کو منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'انیسویں سی پی سی نیشنل کانگرس: چین اور دنیا پر ہونے والے اثرات' چھاپیے ای میل

19th-CPC-چینی دارالحکومت بیجنگ میں  ۱۶نومبر۲۰۱۷کو  منعقدہونےوالےبین الاقوامی تھنکٹینک سِمپوزیم میں ڈی جی آئی پی ایس خالد رحمٰن نےآئی پی ایس کی نمائندگی کی۔ 'انیسویں سی پی سی نیشنل کانگرس: چین اور دنیا پر ہونے والے اثرات'کے موضوع پر منعقد ہونے والےپروگرام کا انعقاد چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز (سی اے ایس ایس)، اور چائنہ سینٹر برائے انٹرنیشنل اکنامک  ایکسچینجز (سی سی آئی ای ای) کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کوئٹہ سے مدرسہ کے اساتذہ کے وفد کی آئ پی ایس آمد چھاپیے ای میل

BRSPdelegation Thumb1 ۳اکتوبر۲۰۱۷ کو کوئٹہ سےآنےوالےمدرسہ کےاساتذہ کےایک وفدنےانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزاسلام آبادکادورہ کیا۔ دورہ کااہتمام بلوچستان روولراسپورٹ پروگرام (بی آرایس پی) کی جانب سے کیاگیاتھا۔ وفدکےشرکاءنےاس موقع پرڈی جی آئی پی ایس خالدرحمٰن سےملاقات کی۔ قبل ازیں، جنرل مینیجرآپریشنزنوفل شارخ نےوفدکےشرکاءکوآئی پی ایس اوراس جیسےدیگراداروں کے پالیسی سازی کے میدان میں کردارسےمتعلق بریفنگ دی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی قازقستان میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں نمائندگی چھاپیے ای میل

IS-represents-IPS-in-Kazakhstan-Conf thumbآئی پی ایس ریسرچ فیلو عرفان شہزاد نےحال ہی میں  قازقستان میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں آئی پی ایس کی نمائندگی کی۔ کانفرس کا موضوع "وسط ایشیا میں ہونے والی اندرونی اور بیرونی نقل مکانی" تھا۔ دو یومیہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقادقومی مرکزبرائےتجزیہ(این اے سی)، نظربائیف یونیورسٹی (این یو) اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی امریکہ کے مشترکہ تعاون سے 29-28 ستمبر 2017کو آستانہ، قازقستان میں کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
"بھارتی سیکولرازم اور مذہبی اقلیتوں کے بارے میں پالیسی: فسانہ اور حقیقت" چھاپیے ای میل

Indian secularism thumb2ایگزیکٹوپریزیڈنٹ آئی پی ایس خالدرحمٰن نے اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیوٹ کی دعوت پرمورخہ ۱۲جولائی۲۰۱۷ کو"مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی" کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 1