صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - میڈیا کنٹریبیوشن کوئٹہ سے مدرسہ کے اساتذہ کے وفد کی آئ پی ایس آمد English
کوئٹہ سے مدرسہ کے اساتذہ کے وفد کی آئ پی ایس آمد چھاپیے ای میل

 20171003 BRSPdelegation1

 ۳اکتوبر۲۰۱۷ کو کوئٹہ سےآنےوالےمدرسہ کےاساتذہ کےایک وفدنےانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزاسلام آبادکادورہ کیا۔ دورہ کااہتمام بلوچستان روولراسپورٹ پروگرام (بی آرایس پی) کی جانب سے کیاگیاتھا۔ وفدکےشرکاءنےاس موقع پرڈی جی آئی پی ایس خالدرحمٰن سےملاقات کی۔ قبل ازیں، جنرل مینیجرآپریشنزنوفل شارخ نےوفدکےشرکاءکوآئی پی ایس اوراس جیسےدیگراداروں کے پالیسی سازی کے میدان میں کردارسےمتعلق بریفنگ دی۔