صفحہ اول تازہ سرگرمیاں - نئی مطبوعات پالیسی پرسپیکٹوز جلد ۱۶ نمبر۱ English
پالیسی پرسپیکٹوز جلد ۱۶ نمبر۱ چھاپیے ای میل

Title-PP-16-1 title

 انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلے ”پالیسی پرسپیکٹیوز“ کا تازہ شمارہ (جلد۱۶ نمبر۱) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ شمارہ انسٹی ٹیوٹ اور اس سے وابستہ محققین کی حالیہ ابھرتے ہوئے مختلف موضوعات پر تحقیقات کو آپ تک پہنچا رہا ہے۔

پرنٹ ایڈیشن کے ساتھ ساتھ پالیسی پرسپیکٹوز پلوٹو جرنلز کے ذریعے عالمی قارئین کے لیے JSTOR (http://www.jstor.org/journals/polipess) پر آن لائن دستیاب ہے۔ اور Asianet-Pakistan کے ذریعے Factiva اور منسلک بین الاقوامی ڈیٹا بیسز پر بھی دستیاب ہے۔

مزید برآں اس کے دونوں پرنٹ ایڈیشن (شائع کردہ Sage)، Ebsco اور Ovid کی ویب سائٹس کے ذریعے آن لائن اشاریے  International Political Science Abstract (IPSA) کے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں۔