صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - پاکستان اور پڑوسی ممالک English
پاکستان اور پڑوسی ممالک


پالیسی بریف | افغان امن عمل اور ترکی کا کردار چھاپیے ای میل

Afghan-Talks-Turkey-1 اس پالیسی بریف میں انٹراافغان مذاکرات کا تناظرسامنے رکھتے ہوئے افغان امن عمل میں ترکی کے کردار کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے جو ترکی کی میزبانی میں اپریل 2021  میں ہوں گے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرقی افریقہ میں پاکستان کے لیے آپشنز چھاپیے ای میل

Horn-of-Africa-1پالیسی بریف 'Options for Pakistan in the Horn of Africa'  مشرقی افریقہ میں واقع افریقی ممالک  جبوتی ، اریٹیریا، ایتھوپیا ، صومالیہ اور کینیا - جسے خطے کا ایک توسیعی حصہ سمجھا جاتا ہے-سمیت دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے دائرۂ کار کو بڑھانے کے لیےایک روڈ میپ کی سفارش کرتا ہے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'کشمیر اسٹیٹ ہوڈ ایبروگیٹِڈ – لیگل فیکٹ فائنڈِنگ رپورٹ' چھاپیے ای میل

kashmir-report-themb 1انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور لیگل فورم فار اوپریسڈ وائسز آف کشمیر کے باہمی تعاون سے شائع کردہ  'کشمیر کی ریاستی حیثیت کی منسوخی - قانونی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ' بھارتی حکومت کے کشمیر پر جبری یک طرفہ الحاق کوبین القوامی قوانین کے مطابق باقاعدہ فوجی قبضہ قرار دییتی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئَ کشیدگی اور پاکستان کے لیے راستے چھاپیے ای میل

usa iran tensionعراق میں 3 جنوری 2020 کو ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے ہاتھوں ہونے والے قاتلانہ حملے کے  پس منظر میں تیار کیا گیا یہ بریف ان پیچیدہ حالات کا مختلف ذاویوں سے احاطہ کرتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کو تجاویز فراہم کرتا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بابری مسجد: ہندوتوا زدہ بھارت اور اس کے خطرات چھاپیے ای میل

babri-masjid-breif-thumbآئی پی ایس میں 17دسمبر 2019ء کو منعقد ہونے والے سیمینار کے اس بریف میں یہ بتایا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بارے میں بھارت کی  سپریم کورٹ کے فیصلے کو ایک بڑے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس فیصلے نے ہندوستان کا اصل چہرہ دکھایا ہے جو کہ آر ایس ایس  کی مستقل موجودگی کا اظہار ہے اور یہ کہ یہ انتہا پسند تنظیم موجودہ دورِ حکومت میں ملک کے اندر مزید طاقت حاصل کرتی چلی جارہی ہے۔  جموں و کشمیر کے غیرقانونی الحاق کے ساتھ ساتھ حالیہ شہریت ایکٹ اس بڑھتے ہوئے رجحان کی ایک دو مثالیں ہیں اور اس طرح کے  اقدامات آنے والے وقت میں رونما ہونے والے مزید واقعات کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے1234567آگےآخر»

صفحہ: 1