صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - پاکستان اور پڑوسی ممالک "پاک۔چین تعلقات: اقتصادی راہداری اور اس سے آگے" English
"پاک۔چین تعلقات: اقتصادی راہداری اور اس سے آگے" چھاپیے ای میل

 یہ بریف، مورخہ ۱۰ اگست ۲۰۱۷ کو آئی پی ایس میں منعقدہ سیمینار "پاک۔چین تعلقات:اقتصادی راہداری اور اس سے آگے" میں چینی سفیر سن وی ڈانگ کی خصوصی گفتگو، سینٹ میں قائدِایوان راجہ ظفرالحق کے اختتامی کلمات اور ڈائیرکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن کے استقبالیہ بیان سے ماخوذ ہے۔