صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - پاکستان اور پڑوسی ممالک پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین پر پالیسی مکالمہ English
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین پر پالیسی مکالمہ چھاپیے ای میل

 انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں مورخہ 26 جنوری 2018 کو منعقدہ پالیسی مکالمے پر مبنی یہ بریف افغان مہاجرین کے انخلاء کے لیے ایڈ ہاک طریقہ کار اختیار کرنے کے بجاےَ ان اہم نکات کی طرف اشارہ کرتا ہے جن کے گرد انخلاء کی پالیسی کو ترتیب دینا چاہیے-