صفحہ اول بین الاقوامی تعلقات - پاکستان اور پڑوسی ممالک مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئَ کشیدگی اور پاکستان کے لیے راستے English
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئَ کشیدگی اور پاکستان کے لیے راستے چھاپیے ای میل

 عراق میں 3 جنوری 2020 کو ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے ہاتھوں ہونے والے قاتلانہ حملے کے  پس منظر میں تیار کیا گیا یہ بریف ان پیچیدہ حالات کا مختلف ذاویوں سے احاطہ کرتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کو تجاویز فراہم کرتا ہے۔