’افغانستان پاکستان وسطی ایشین رابطے‘ |
|
|
|
سیمینار
|
افغانستان میں استحکام کا تعلق وسطی ایشیا کے ساتھ علاقائی رابطوں کے لیے پاکستان کی خواہشات سے جڑا ہے: آئی پی ایس ویبنار
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
جامعہ کراچی اور آئی پی ایس کے مابین اشتراک عمل کے لیے یادداشتِ مفاہمت پر دستخط |
|
|
|
شئیرنگ انسائٹ
|
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس)، اسلام آباد اور جامعہ کراچی نے پاکستان میں پالیسی امور پر تحقیق، مکالمے اور اشاعت کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کے لیے اپریل 7، 2021 کو ایک یادداشت مفاہمت پر دستخط کیے۔ دونوں اداروں کے مابین ویڈیو لنک کے زریعے منعقد ہونے والی ایک تقریب میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی، آئی پی ایس کے چئیرمین خالد رحمٰن، جامعہ کراچی کی ڈائریکٹر اوریک ڈاکٹر عالیہ رحمٰن، آئی پی ایس کے وائس چئیرمین ایمبیسیڈر (ر) سید ابرار حسین اور جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رخ نے یادداشت پر دستخط کیے۔
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|