تازہ سرگرمیاں
ماہرین کی رائے میں 'امن۲۰۲۱ ' سے غیرروایتی سمندری تحفظ کےخطرات سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون کے طریقہ کارمیں بہتری آئے گی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

 کثیر القومی سمندری مشق 'امن۲۰۲۱' کی میزبانی پاکستان کے اس ارادے کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ بحر ہند کے علاقے میں غیرروایتی سمندری تحفظ کے خطرات سے نمٹنے میں باہمی تعاون کے طریقہ کارکی تعمیر کا خواہش مند ہے جن میں سمندری قزاقی کے اضافے کو روکنے، ماحولیاتی اور سائبر نظام سمیت سیٹلائٹ مواصلات کے نظام کو درہم برہم کرنے کے امکانات پر نظر رکھنے اور سمندری پولیسنگ جیسے کہ غیر قانونی ماہی گیری، اسمگلنگ، منشیات اور انسانی سمگلنگ  کے معاملات شامل ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'متحدّہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرنا اور مشرقِ وسطیٰ اور پاکستان پر اس کے ممکنہ اثرات' پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

UAEs-recognition-of-Israelاسرائیل کو تسلیم کر لینے سے پاکستان کو کچھ حاصل نہیں ہو گا: آئی پی ایس راونڈ ٹیبل 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'ایکسپلورنگ ریلیجئیس کنورژن: آ ڈِسکشن آن آئی پی ایس بیس لائن اسٹڈی' پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

مذہبی تبدیلی ایک بہت ہی پیچیدہ اور غیرمعمولی صورتِ حال ہے جو جس سے مختلف قسم کے پہلو منسلک ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں اس متنازعہ مسئلے کو متنوع زاویوں سے دیکھنےکی ضرورت ہے۔ اسے صرف مذہبی نقطۂ نظر سے ہی نہیں  دیکھنا چاہیے  بلکہ اس سےملحق معاشرتی ، معاشی ، تاریخی، سیاسی اور دیگر اہم عوامل کو بھی مدّ نذر رکھنا چاہیے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کے لیےچیلنجز: دنیا اور جنوبی ایشیا کے لیے توقعات اوراس کے مضمرات‘ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
کانفرنس

Challenges-for-President-Joe-Bidenنو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے درپیش چیلنجوں پر گفتگو کرنے کے لیے آئی پی ایس میں  منعقدہ  ایک اجلاس میں مقررین نے اس بات پراتفاق کا اظہار کیا کہ نئے منتخب ہونے والے امریکی صدرکے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے کچھ اقدامات کو تبدیل کرنا یا ان سے واپس پلٹنا مشکل ہوسکتا ہے۔  تاہم انہوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ کسی کو اب بھی پاکستان کے بارے میں امریکی پالیسیوں کی سمت میں بہت سی تبدیلیوں کی توقع نہیں کرنی چاہیے کیونکہ قیادت میں تبدیلی کے بعد ملک کے اسٹریٹجک مفادات میں کوئی بڑی تبدیلی کا امکان اب بھی نہیں ہے۔  

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»