صفحہ اول سرگرمیاں تربیت اور ورکشاپ English
تازہ سرگرمیاں
نوجوان کارکنوں کے ساتھ قیادت سے متعلق ورکشاپ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

leadership-workshopنوجوان سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے 28-29 دسمبر 2020 کو قائدانہ صلاحیتوں سے متعلق دو روزہ ورکشاپ میں شرکت کے لیے آئی پی ایس کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'Let’s Talk Studio' پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

آئی پی ایس لیڈ-The Learning, Excellence and Development Program of IPS کے پروگرام'Let’s Talk Studio' کا آغاز 9 اگست 2020ء کوہو ا جس کا مقصد  ملک کے نوجوانوں سے متعلق مختلف امور بالخصوص ان موضوعات پر غور و فکراور گفتگو کرنا تھا جن پر سوالات تو اٹھا ےَ جاتےہیں  مگر وہ  ہمارے معاشرے کے ساتھ ساتھ ملک پر بھی براہ راست یا بالواسطہ اثر انداز  ہونے کے باوجود والدین ، اساتذہ ، عمائدین اور میڈیا  کی طرف سے کسی گفتگو کا موضوع نہیں بنتے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
’زبانی تاریخ کی تحقیق کےتکنیکی پہلو ‘پر ورکشاپ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

آئی پی ایس ’ٹیم ڈویلپمنٹ پروگرام کے حصے کے طور پر ۱۰ جولائی ۲۰۲۰ءکو’ زبانی تاریخ   کی تحقیق کے تکنیکی پہلو ‘ کے موضوع پر ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
میری ٹا ِئم کے شعبے میں نوجوان محققین کی دلچسپی خوش آئیند اور قومی ضرورت ہے: شہریار آفریدی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

 وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے میری ٹاَم سمر سکول کو ملک کے سمندری وسائل سے متعلق علمی و تحقیقی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے سراہا اور ایسے اقدامات کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئےکہا کہ یہ ابھرتے ہوئے محققین اور نوجوان دانشوروں کو اپنی تحقیقات کو ملکی مفاد اور ضروریات کے ساتھ ہم اہنگ کرنے میں مفید ثابت ہونگے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»