تازہ سرگرمیاں
افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی کا اقدام غیر دانشمندانہ ہو گا: ماہرین پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

Afg refugees in Pak thumb226جنوری 2018ء کو آئی پی ایس میں ہونے والی گول میز نشست میں پالیسی ماہرین کی اکثریت نے پاکستان سے لاکھوں افغان مہاجرین کے زبردستی انخلا کو غیر دانشمندانہ اور  ملکی مفاد کے لئے غیر مناسب قدم قرار دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں: ایک آگہی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

kashmir issueانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں مقررین نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اپنے ہی بتائے ہوئے طریقۂ کار کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک جاندار کردار ادا کرے کیونکہ 70 سال سے لٹکا یہ مسئلہ اقوام متحدہ میں موجود قدیم ترین تنازعہ ہے جس کی قسمت کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی تعلیمی پالیسی 2017 کے ڈرافٹ کا جائزہ پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

Edu rev meetingآئی پی ایس میں سینئر ماہرینِ تعلیم، محققین اور دانشور قومی تعلیمی پالیسی 2017 کے ڈرافٹ پر غور کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ یہ ڈرافٹ وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت حکومت پاکستان کے زیرِغور ہے اور توقع ہے  کہ موجودہ سال میں چاروں صوبوں کے اربابِ اختیار چند اصلاحات کے بعد اس کی توثیق کردیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کا موجودہ تعلیمی نظام اس کی معاشی و معاشرتی ضروریات کو پورا کرنے کا اہل نہیں پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
سیمینار

edf thumbاسلام آباد میں منعقد ہونے والے پہلے سالانہ تعلیمی ڈائیلاگ فورم نے پاکستان کے موجودہ تعلیمی نظام کو پاکستان کی اقتصادی و معاشرتی ضروریات پوری کرنے کے لیے ناکافی قرار دیتے ہوئے نئی تعلیمی پالیسی کے لیے کچھ سفارشات پیش کیں۔ نئی تعلیمی پالیسی اس وقت تشکیل کے مراحل میں ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ اسے جنوری 2018ء کے وسط تک مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»