فیملی لا ان اسلام چھاپیے
نئی مطبوعات

 

مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر منصوری

سال: 2021ء

بائنڈنگ: پیپربیک

صفحات: 278

قیمت:  PKR600/ USD15$

آئی ایس بی این: 978-969-448-804-2

ناشر: آئی پی ایس پریس
فہرست مضامین آن لائن آرڈر کریں
Family-law-in-Islam

 

کتاب کے بارے میں

زیرنظر کتاب میں فاضل مصنف نے قاری کے لئے خاندانی نظام کی بنیاد یعنی رشتہء ازدواج سے متعلق قانونی مباحث کو شرعی اصول و قواعد کی روشنی میں اس طرح بیان کیا ہے کہ اس اہم معاملے سے جڑے دقیق فقہی اور قانونی گتھیاں اور اشکال آسان فہم معلوم ہوتے ہیں۔ یہ کتاب اس بات کا احاطہ کرتی ہے کہ مسلم معاشروں میں شادی اور طلاق سے متعلق پیدا ہوتے نئے رجحانات اورموجودہ تناظر میں بدلتے قوانین کلاسیکی فقہ سے کس حد تک ہم آہنگ یا متضاد ہیں۔