تازہ ترین
پالیسی پرسپیکٹیوز جلد 15 نمبر 1 چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

PP-V-15-No-1---Titleانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے انگریزی زبان میں مؤقر علمی و تحقیقی مجلّے "پالیسی پرسپیکٹیوز" کا تازہ شمارہ (جلد15 نمبر1، 2018) پاکستان اور پاکستان سے باہر قارئین کے لیے دستیاب ہے۔ پالیسی پرسپیکٹیوز ابھرتے ہوئے متنوع عصری موضوعات پر آئی پی ایس کے تحقیق کاروں اور ایسوسی ایٹس کی علمی و تحقیقی کاوشوں کا نچوڑ ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان کی خارجہ پالیسی پر اجلاس چھاپیے ای میل
سیمینار

Session on Pak Foreign Policy پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہداف، تعین اور تشکیل کے موضوع پر ایک مطالعاتی اجلاس 29مئی 2018ء کو آئی پی ایس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مرکزی مقرر ایمبیسڈر (ریٹائرڈ) تجمل الطاف تھے جبکہ ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان-بھارت تعلقات کے عملی پہلو چھاپیے ای میل
سیمینار

iftekhar gilani1-290x30023 فروری 2018ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز میں ”پاکستان-بھارت تعلقات کے عملی پہلو“ کے موضوع پرایک سیمینار منعقد ہوا جس سے روزنامہ نیوز اینڈ اینیلسز نئی دہلی بھارت کے بیورو چیف اور نامور کشمیری صحافی سید افتخار گیلانی اور کشمیر نژاد برطانوی صحافی مرتضیٰ شبلی نے خطاب کیا۔ آئی پی ایس کی ریسرچ ٹیم کے ساتھ ہونے والی اس نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی غیر معمولی نوعیت پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بڑے ڈیم تنازعات کا باعث ہیں تو چھوٹے ڈیم بنائیں چھاپیے ای میل
سیمینار

Pak first National Water Policy - An Appraisalسابق وفاقی سیکرٹری اور پانی و توانائی کے امور کے نامور ماہر اشفاق محمود نے سالہا سال  تاخیر سے آنے والی پاکستان کی پہلی نیشنل واٹر پالیسی کی متفقہ منظوری پر تبصرہ کرتے ہوے کہا کہ دنیا بھر میں اب رائے بڑے ڈیموں کی بجائے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کی طرف مبذول ہورہی ہے۔پاکستان کے لیے بھی یہی سوچ موافق ہے خصوصاً ایسے حالات میں کہ جب بڑے ڈیموں کی تعمیر تنازعات کا باعث بن رہی ہے اوران کی تعمیر پر بھاری قرضوں اور بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہو گی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 4