تازہ ترین
افغان مہاجرین کی زبردستی واپسی کا اقدام غیر دانشمندانہ ہو گا: ماہرین چھاپیے ای میل
سیمینار

Afg refugees in Pak thumb226جنوری 2018ء کو آئی پی ایس میں ہونے والی گول میز نشست میں پالیسی ماہرین کی اکثریت نے پاکستان سے لاکھوں افغان مہاجرین کے زبردستی انخلا کو غیر دانشمندانہ اور  ملکی مفاد کے لئے غیر مناسب قدم قرار دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں: ایک آگہی چھاپیے ای میل
سیمینار

kashmir issueانسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں مقررین نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اپنے ہی بتائے ہوئے طریقۂ کار کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک جاندار کردار ادا کرے کیونکہ 70 سال سے لٹکا یہ مسئلہ اقوام متحدہ میں موجود قدیم ترین تنازعہ ہے جس کی قسمت کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ورکشاپ : 'نوجوان رضاکاروں کی سماجی خدمات میں شرکت اور آئی سی ٹی برائے گورننس' چھاپیے ای میل
تربیت اور ورکشاپ

ICT4Governenceآئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program) نے PYCA (Pakistan Youth Change Advocates) کے اشتراک سے 16-15 جنوری 2018ء کو ایک دو روزہ ورکشاپ منعقد کی جس کا موضوع تھا ”نوجوان رضاکاروں کی سماجی خدمات میں شرکت اور آئی سی ٹی برائے گورننس“۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی تعلیمی پالیسی 2017 کے ڈرافٹ کا جائزہ چھاپیے ای میل
سیمینار

Edu rev meetingآئی پی ایس میں سینئر ماہرینِ تعلیم، محققین اور دانشور قومی تعلیمی پالیسی 2017 کے ڈرافٹ پر غور کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے۔ یہ ڈرافٹ وزارت وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت حکومت پاکستان کے زیرِغور ہے اور توقع ہے  کہ موجودہ سال میں چاروں صوبوں کے اربابِ اختیار چند اصلاحات کے بعد اس کی توثیق کردیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 5