تازہ ترین
فیملی لا ان اسلام چھاپیے ای میل
نئی مطبوعات

 زیرنظر کتاب میں فاضل مصنف نے قاری کے لئے خاندانی نظام کی بنیاد یعنی رشتہء ازدواج سے متعلق قانونی مباحث کو شرعی اصول و قواعد کی روشنی میں اس طرح بیان کیا ہے کہ اس اہم معاملے سے جڑے دقیق فقہی اور قانونی گتھیاں اور اشکال آسان فہم معلوم ہوتے ہیں۔ یہ کتاب اس بات کا احاطہ کرتی ہے کہ مسلم معاشروں میں شادی اور طلاق سے متعلق پیدا ہوتے نئے رجحانات اورموجودہ تناظر میں بدلتے قوانین کلاسیکی فقہ سے کس حد تک ہم آہنگ یا متضاد ہیں۔ 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'وفاقی بجٹ 22-2021: ایک جائزہ' چھاپیے ای میل
سیمینار

بجٹ میں موجود بالواسطہ ٹیکس امیر اور غریب کا تضاد بڑھانے کا سبب بنیں گے۔ معاشی ماہرین

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی پی ایس کی پاک چین دوستی کے ستّر سال پر ہونے والے ویبینار میں شرکت چھاپیے ای میل
سیمینار

پشاور یونیورسٹی کے چائینا اسٹڈی سینٹر کی دعوت پر آئی پی ایس کے چئیرمین خالد رحمٰن نے 'پاک چین آہنی دوستی کے 70 سال' کے عنوان سے 10 جون 2021 کو منعقد ہونے والے ایک ویبینار میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
'بحر: زندگی، معاش اور پائیدار ی – پاکستان کے لیے چیلنجز اور مواقع' چھاپیے ای میل
سیمینار

ماہرین کا عالمی یوم ِبحر کے موقع پر آئی پی ایس ویبنار میں بحری ماحول کے تحفظ  اور وسائل کی ترقی کی اہمیت پر زور

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مزید مضامین...
«شروعپیچھے12345678910آگےآخر»

صفحہ: 6